شخصی حقوق کیا ہیں اور تبو ان کا تحفظ کیوں چاہتی ہیں؟
شخصی حقوق کیا ہیں اور تبو ان کا تحفظ کیوں چاہتی ہیں؟
وقت اشاعت
انڈیا کی معروف اداکارہ تبو نے منگل کے روز اپنے ’شخصی حقوق‘ کے تحفظ کے لیے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے لیکن شخصی حقوق یا پرسنالٹی رائٹس ہیں کیا اور مشہور شخصیات اس کا تحفظ کیوں چاہتی ہیں؟