BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو , ’ہماری شکست کی وجہ جنگ تھی‘: امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی تاریخی کامیابی پر وینس کا بیان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ میں ریپبلکن پارٹی کی وسط مدتی انتخابات میں شکست پر ردِعمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکہ کی جنگ ہی ان کی جماعت کی شکست کی وجہ بنی۔ ادھر وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ ’ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں۔‘
ایران کے خلاف جنگ سمیت وہ پانچ وجوہات جو ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کی شکست کا باعث بنیں
روزمرہ اخراجات میں اضافے کی بڑی وجہ ایران کے خلاف وہ جنگ ہے جو امریکہ اور اسرائیل نے فروری میں شروع کی تھی۔ تب سے امریکی ووٹرز پیٹرول پمپ پر اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔
لیبیا میں نائیکی کے کپڑے پہننے کے خلاف فتویٰ کیوں دیا گیا؟
لیبیا کی اعلیٰ مذہبی اتھارٹی دار الافتا نے مسلمانوں کے لیے نائیکی کے لوگو والے کپڑوں کی خرید و فروخت اور انھیں پہننے کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔
لائیو , حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ: ایران پر نئے حملے کے نتائج زیادہ سنگین ہوں گے، اسماعیل بقائی
یمن کے حوثیوں نے سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملے کی صورت میں اس کے نتائج پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ہوں گے۔
10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزارتِ خزانہ کی سفارش پر 10 روپے کے بینک نوٹ کی جگہ 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے۔
ایشیا کپ ’رائزنگ سٹارز‘ میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں پر بحث: ’یہ ابھرتے ہوئے کھلاڑی نہیں‘
ایشین کرکٹ کونسل کے تحت اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ 19 نومبر سے قطر میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان اور انڈیا نے اپنے سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ مگر سوشل میڈیا صارفین یہ تبصرے کرتے نظر آ رہے ہیں کہ بہت سے کھلاڑی پہلے سے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں۔
’انشا اللہ سے الحمدللہ‘: امریکی سینیٹ میں منتخب ہونے والے پہلے مسلمان عبدل السید کا سفر
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مشیگن سے کامیاب ہونے والے ڈیموکریٹک امیدوار عبدل السید نے کہا کہ ’میں اب تک انشا اللہ کہتا تھا، یعنی اگر خدا نے چاہا۔ لیکن آج ہم اس انشا اللہ کو الحمد اللہ (خدا کا شکر ہے) سے بدل رہے ہیں۔‘
پانچ ارب ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والے انڈین بحریہ کے نئے جنگی جہازوں میں خاص کیا ہے؟
بحری بیڑے میں کارویٹ بحری جہازوں کے مقابلے زیاد ہ بڑی سائز کے فریگٹ اور ڈسٹرائر جہاز شامل ہیں۔ ان جہازوں کا استعمال سمندر میں دور دراز کے آپریشن کے لیے ہوتا ہے۔ اس میں فضائی دفاع کے لیے ریڈار اور میزائل کا نظام نصب ہوتا ہے اور یہ بحری جہازوں اور آبدوزوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے لائیو نتائج
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کے لیے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں، اور پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ وہ سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان دونوں میں اکثریت حاصل کر کے کانگریس کا کنٹرول واپس لے سکتے ہیں۔
آپ کے لیے تمام اہم خبریں ایک ایپ میں
بی بی سی اردو کی خبریں آپ کے لیے موبائل ایپ پر بھی دستیاب
فیچر اور تجزیے
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں


































































