ڈرونز کی فائبر آپٹک کیبلز سے بھرا جنگل

،ویڈیو کیپشن
ڈرونز کی فائبر آپٹک کیبلز سے بھرا جنگل
وقت اشاعت

یوکرین کی 57 ویں موٹرائزڈ بریگیڈ نے 31 جولائی کو ایک ویڈیو جاری کی جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اس میں خارکیف کے علاقے کا ایک ایسا جنگل دکھایا گیا ہے جو روسی ڈرونز کی جانب سے پیچھے چھوڑی گئی فائبر آپٹک کیبلز سے اٹا پڑا ہے۔ فائبر آپٹک ڈرونز میدانِ جنگ میں تیزی سے عام ہو رہے ہیں کیونکہ انھیں تلاش کرنا اور ناکارہ بنانا مشکل ہوتا ہے تاہم یہ پرواز کے دوران اپنے پیچھے کئی کلومیٹر لمبی تار چھوڑتے جاتے ہیں۔