ایتھنول ملے پیٹرول پر انڈین صارفین معترض کیوں؟

،ویڈیو کیپشن
ایتھنول ملے پیٹرول پر انڈین صارفین معترض کیوں؟
وقت اشاعت

انڈین حکومت پیٹرول میں ایتھنول بایو فیول ملا کر فروخت کر رہی ہے اور صارفین حکومت کے اس فیصلے پر اعتراض کر رہے ہیں۔ حکومت یہ اقدام کیوں کر رہی ہے، اور اس تبدیلی کے صارفین پر کیا اثرات پڑے ہیں؟ جانیے بی بی سی اُردو کی اس رپورٹ میں۔