دیوہیکل فٹبال تیز ہواؤں کے رحم و کرم پر

،ویڈیو کیپشندیوہیکل فٹبال تیز ہواؤں کی رحم و کرم پر
دیوہیکل فٹبال تیز ہواؤں کے رحم و کرم پر
وقت اشاعت

ایلسلواڈور کے شہر سان سیلواڈور میں تیز بارش اور ہوا کے طوفان کے دوران ورلڈ کپ مقابلوں کی تشہیر کے لیے نصب کی گئی ایک دیوہیکل فٹبال سڑک پر لڑھکتی نظر آئی۔