سندھ اور بلوچستان میں پانی کی قلت اور پریشان عوام
سندھ اور بلوچستان میں پانی کی قلت اور پریشان عوام
وقت اشاعت
سندھ اور بلوچستان میں اس وقت چاول، کپاس اور گنے کی کاشت کا موسم ہے لیکن کئی علاقے ایسے ہیں جہاں اس وقت بھی نہری پانی دستیاب نہیں جس کی وجہ پانی کی قلت بتائی جاتی ہے۔ دیکھیے کہ اس قلت کا اثر نہری نظام کے آخری حصے یا ٹیل پر کیسے ہو رہا ہے اور لوگ پینے کے پانی کے لیے بھی کس قدر پریشان ہیں۔



