کیا پاکستان کا سٹینڈرڈ ٹائم تبدیل ہو رہا ہے؟
کیا پاکستان کا سٹینڈرڈ ٹائم تبدیل ہو رہا ہے؟
وقت اشاعت
پاکستان کی پارلیمنٹ نے ملک کے قیام کے 79 سال بعد سٹینڈرڈ ٹائم سے متعلق ایک بل منظور کیا ہے۔ لیکن کیا اس بل کی منظوری کے بعد پاکستان کا سٹینڈرڈ ٹائم واقعی تبدیل ہو رہا ہے؟
ویڈیو: عدیل احمد