کوئلہ کان حادثے کے بعد شانگلہ کا سوگوار گاؤں پیرآباد

،ویڈیو کیپشنسورینج میں کوئلہ کان حادثے کے بعد شانگلہ کا گاؤں پیرآباد سوگوار کیوں؟
کوئلہ کان حادثے کے بعد شانگلہ کا سوگوار گاؤں پیرآباد
وقت اشاعت

بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ سے شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 34 کان کن ہلاک ہوئے جن میں سے 28 کا تعلق ایک ہی گاؤں سے تھا۔ بی بی سی کے بلال احمد نے شانگلہ کے اس گاؤں پیر آباد کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملے۔