پاکستان میں محاذ اتنے کھل گئے ہیں کہ اب ہم نے اپنی مذمتوں کے بھی فرقے بنا لیے ہیں

،ویڈیو کیپشنمحمد حنیف کا وی لاگ
پاکستان میں محاذ اتنے کھل گئے ہیں کہ اب ہم نے اپنی مذمتوں کے بھی فرقے بنا لیے ہیں
وقت اشاعت

بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے مارے جانے پر محمد حنیف اپنے وی لاگ میں کہتے ہیں ’ پاکستان میں محاذ اتنے کُھل گئے ہیں، جیلیں اتنی بھر گئی ہیں، کہ اب ہم نے اپنے دکھ، اپنے ماتم اور اپنی مذمتوں کے بھی فرقے بنا لیے ہیں۔‘

انھوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیو میں۔