آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بدھ مت خانقاہوں میں پیار کی تلاش
بدھ مت خانقاہوں میں پیار کی تلاش
وقت اشاعت
جنوبی کوریا میں شریکِ حیات کی تلاش نوجوانوں کے لیے مشکل ہوتی جا رہی ہے، جبکہ ملک میں شرحِ پیدائش بھی دنیا میں سب سے کم سطحوں میں شمار ہوتی ہے اور عمر رسیدہ افراد کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
ایسے میں بدھ مت خانقاہوں میں ڈیٹنگ کا نیا رجحان کیسے فروغ پا رہا ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔