کیا کاکروچ جنتا پارٹی انڈیا کی سیاست کو بدل سکتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا کاکروچ جنتا پارٹی انڈیا کی سیاست کو بدل سکتی ہے؟
کیا کاکروچ جنتا پارٹی انڈیا کی سیاست کو بدل سکتی ہے؟
وقت اشاعت

انڈیا میں جین زی نوجوانوں کے حالیہ احتجاج نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور ملک کے وزیرِ تعلیم کو استعفی دینا پڑا۔ اِس ہفتے کے سیربین میں ہم نے جائزہ لیا ہے کہ نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی مودی حکومت کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے، اِس نے کیسے نوجوانوں کو اپنی جانب راغب کیا اور اب اِس کا مستقبل کیا ہے؟

میزبان: علی کاظمی

ایڈیٹر: حسین عسکری

وژول ایڈیٹر: خالد کرامت