آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب بالکونی سے جشن دیکھنے والے آتش بازی کی زد میں آ گئے
جب بالکونی سے جشن دیکھنے والے آتش بازی کی زد میں آ گئے
وقت اشاعت
ترکی کے شہر دیاربکر میں دو افراد اس وقت زخمی ہوئے جب ایک فٹبال میچ میں کامیابی پر آتش بازی کی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے ایک شخص کو زخم آئے، جبکہ اس کے جبڑے اور کان پر ٹانکے بھی لگے۔