آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہراسانی کا شکار خواتین،’ایسا مردوں کے ساتھ ہو تو وہ زندہ بھی نہ رہ پائیں‘
ہراسانی کا شکار خواتین،’ایسا مردوں کے ساتھ ہو تو وہ زندہ بھی نہ رہ پائیں‘
وقت اشاعت
ملازمت ہو، کاروبار یا سوشل میڈیا، پاکستانی خواتین کے لیے معاشی خودمختاری کی راہ اب بھی ہراسانی اور سماجی تعصبات سے بھری ہے۔ کچھ خواتین نے ہراسانی سے بچنے کے لیے اپنے روزگار کے راستے بدلے، مگر کیا وہ واقعی اس رویے سے بچ سکیں؟
ویڈیو: انیق زاہد