سپین پہنچنے والے ہزاروں تارکینِ وطن کی مراکش واپسی

،ویڈیو کیپشنسپین پہنچنے والے ہزاروں تارکینِ وطن کی مراکش واپسی
سپین پہنچنے والے ہزاروں تارکینِ وطن کی مراکش واپسی
وقت اشاعت

ہسپانوی حکام کے مطابق جمعرات کو سپین کے علاقے سیوٹا میں داخل ہونے والے تقریباً 60 ہزار تارکینِ وطن میں سے لگ بھگ سب کو اب مراکش واپس بھیج دیا گیا ہے۔ سیوٹا کے حکام کا کہنا ہے کہ اس بڑی نقل مکانی کے دوران 57 افراد ہلاک ہوئے ہیں، تاہم ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔