کیا ایران نے امریکی ریاستوں میں پانی کا نظام واقعی ہیک کروایا؟

،ویڈیو کیپشنسائبر ماہرین کے مطابق غالب امکان یہی ہے کہ حملے کی ہدایت تہران سے کی گئی۔
کیا ایران نے امریکی ریاستوں میں پانی کا نظام واقعی ہیک کروایا؟
وقت اشاعت

گذشتہ ہفتے بہت سے لوگ یہ خبر سن کر حیران رہ گئے کہ امریکی ریاست منیسوٹا کے 30 سے زیادہ آبی نظام ایک ’مربوط سائبر حملے‘ کا نشانہ بنے ہیں اور سائبر ماہرین کے مطابق غالب امکان یہی ہے کہ حملے کی ہدایت تہران سے جاری کی گئی۔