کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: جنتر منتر پر کیا ہوتا رہا؟

،ویڈیو کیپشنکاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: جنتر منتر پر کیا ہوتا رہا؟
کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: جنتر منتر پر کیا ہوتا رہا؟
وقت اشاعت

انڈیا میں وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ کرنے والی کاکروچ جنتا پارٹی کی طرف سے احتجاج کی کال پر پیر کو دہلی میں پارلیمان کے قریب ہزاروں افراد جمع ہوئے جنھیں منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارچ اور آنسو گیس استعمال کی۔ دن بھر جنتر منتر پر کیا ہوتا رہا، جانیے بی بی سی کی اس رپورٹ میں۔