انڈیا کے برعکس پاکستان میں پنجابی کو ’کول‘ نہیں سمجھا جاتا: ابرار الحق

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے برعکس یہاں سمجھا جاتا ہے کہ پنجابی کُول نہیں ہے: ابرار الحق
انڈیا کے برعکس پاکستان میں پنجابی کو ’کول‘ نہیں سمجھا جاتا: ابرار الحق
وقت اشاعت

1995 میں ’بلّو دے گھر‘ سے پنجابی پاپ میوزک کو نئی شناخت دینے والے ابرار الحق نے بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اپنے کیریئر کے آغاز، اپنے گانوں پر ہونے والی تنقید اور قانونی تنازعات پر بات کی ہے۔ انھوں نے ’نچ پنجابن‘ کے بول بدلنے سے لے کر کرن جوہر کی فلم میں گانے کے مبینہ غیرمجاز استعمال تک کھل کر گفتگو کی ہے۔