پب جی دوستی: ’مر جاؤں گی پاکستان واپس نہیں آؤں گی‘
پب جی دوستی: ’مر جاؤں گی پاکستان واپس نہیں آؤں گی‘
وقت اشاعت
پب جی گیم کھیلتے ہوئے پاکستانی خاتون سیما کو انڈیا کے سچن مینا سے محبت ہو گئی اور ان سے ملنے کے لیے وہ اپنے چار بچوں سمیت نیپال کے راستے انڈیا پہنچ گئیں۔
سیما اور سچن نے بی بی سی سے خصوصی بات چیت کی، اس انٹرویو میں دیکھیے۔۔۔






