انسانوں کی طرح غسل کرنے والی بندریا
انسانوں کی طرح غسل کرنے والی بندریا
وقت اشاعت
اورنگوٹان بندر عموماً اپنا جسم صاف کرنے کے لیے دریا کے پانی یا پھر بارش پر انحصار کرتے ہیں لیکن انڈونیشیا کے جزیرہ بورنیو میں ایک بحالی مرکز میں رکھی گئی اورنگوٹان بندریا نے انسانوں کی طرح بالٹی اور ڈونگے کی مدد سے غسل کرنے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔



