جب ہاتھی اور بندر مالٹے کھانے کے لیے جمع ہوئے

جب ہاتھی اور بندر مالٹے کھانے کے لیے جمع ہوئے
وقت اشاعت

زمبابوے میں دریائے لمپوپو کے کنارے واقع پھلوں کے ایک باغ سے ہر سال کم معیار کے مالٹے جنگلی جانوروں کے لیے چھوڑ دیے جاتے ہیں اور ہاتھی، بندر اور دوسرے جانور ان سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اس کام کا مقصد جانوروں کو قریبی باغات سے دور رکھ کر انسانوں اور جنگلی حیات کے درمیان تنازع کم کرنا ہے۔