بینکوں کا اسلامی ٹچ
بینکوں کا اسلامی ٹچ
وقت اشاعت
صحافی و تجزیہ کار محمد حنیف اپنے اس وی لاگ میں کہتے ہیں کہ ’سینیٹ کی ایک کمیٹی نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی خواتین پر زبردستی عبایہ پہنوانے والا قانون نافذ نہیں کر سکتے۔‘
انھوں نے مزید کیا کہا جاننے کے لیے دیکھیے یہ وی لاگ۔



