یونان میں جنگلات کی آگ سے بچنے کے لیے گھوڑے بھاگ نکلے

،ویڈیو کیپشنیونان میں جنگلات کی آگ سے گھوڑے بھاگ نکلے
یونان میں جنگلات کی آگ سے بچنے کے لیے گھوڑے بھاگ نکلے
وقت اشاعت

ایتھنز کے شمال مغرب میں واقع بستی کاندیلی کے قریب گھوڑوں کے ایک گروہ کو پیر، 3 اگست کو اُس وقت بھاگتے ہوئے دیکھا گیا جب اُن کے پیچھے موجود ایک کھیت کو آگ کے شعلوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

مقامی ذرائع ابلاغ، جنھوں نے اس منظر کی ویڈیو بنائی، کے مطابق گھوڑے محفوظ رہے اور انھیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

یونان کے مختلف علاقوں میں جنگلات کی آگ نے تباہی مچا رکھی ہے۔ آگ بجھانے کی کارروائیوں کے دوران دو ہیلی کاپٹروں میں سوار عملے کے ارکان بھی ہلاک ہو گئے۔