آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہ لمحہ جب رات بھر سمندر میں الٹی کشتی پر پھنسے 15 سالہ لڑکے کو بچا لیا گیا
وہ لمحہ جب رات بھر سمندر میں الٹی کشتی پر پھنسے 15 سالہ لڑکے کو بچا لیا گیا
وقت اشاعت
دیکھیے وہ لمحہ جب 15 سالہ لڑکے کو سمندر میں الٹی ہوئی کشتی سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ وہ الاسکا کے قریب بحیرہ بیرنگ میں رات بھر کشتی کے اُلٹ جانے کے بعد اس پر بیٹھا رہا اور وہ واحد فرد ہے کہ جو اس حادثے میں زندہ بچنے میں کامیاب رہا۔
وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ مچھلیاں پکڑنے کے لیے سمندر میں نکلے تھے۔ ان کا بھائی اور کزن سمندر میں پیش آنے والے اس حادثے میں ہلاک ہو گئے، جن کی لاشیں بعد میں مل گئیں۔