انڈیا میں کاکروچ جنتا پارٹی کی ’سکول ٹھیک کرو‘ مہم شروع
انڈیا میں کاکروچ جنتا پارٹی کی ’سکول ٹھیک کرو‘ مہم شروع
وقت اشاعت
انڈیا کی کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے ملک کے سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات اور انفراسٹرکچر کے آڈٹ کے لیے ’سکول ٹھیک کرو‘ نامی ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔
اسی مہم کے دوران ریاست مغربی بنگال میں سی جے پی کے ایک رضاکار عبدل حفیظ کے والد پر حملے کے بعد ان کی موت ہو گئی۔ اس حملے کے بعد سی جے پی قیادت نے انصاف کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ اپنی مہم بدستور جاری رکھیں گے۔
رپورٹر: نائلہ خواجہ
ایڈیٹ: ادیب انور



