آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’سیلاب آتا ہے تو آئے، شادی نہیں رکے گی‘
’سیلاب آتا ہے تو آئے، شادی نہیں رکے گی‘
وقت اشاعت
فلپائن کے ایک چرچ میں سیلابی پانی بھر جانے کے باوجود ایک جوڑے نے وہاں اپنی شادی کی تقریب منعقد کی۔ چرچ میں بجلی منتقع ہونے کے باعث پورٹیبل سپیکر استعمال کیا گیا۔ مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔