آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں خواتین گھریلو کاموں کی ویڈیوز کیوں بنا رہی ہیں؟
انڈیا میں خواتین گھریلو کاموں کی ویڈیوز کیوں بنا رہی ہیں؟
وقت اشاعت
مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے روبوٹس کی تربیت کے لیے انڈیا میں خواتین اپنے روزمرہ کے کاموں کی ویڈیوز ریکارڈ کر رہی ہیں۔ وہ اپنے سر پر موبائل فون باندھ کر روزمرہ کے کاموں کی ویڈیو بناتی ہیں اور اس کے عوض انھیں فی گھنٹہ 3.12 ڈالر دیے جاتے ہیں۔