سری لنکن جیل میں ہنگامہ، محافظوں سمیت متعدد ہلاک
سری لنکن جیل میں ہنگامہ، محافظوں سمیت متعدد ہلاک
وقت اشاعت
سری لنکا میں نیگومبو جیل میں دو روز تک جاری رہنے والے پرتشدد ہنگاموں میں اب تک کم از کم 26 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں جیل کے کئی محافظ بھی شامل ہیں۔ تشدد کا آغاز قیدیوں کے دو گروہوں کے درمیان جھڑپوں سے ہوا، جس کے بعد صورتحال بگڑ گئی۔ تفصیلات حسن عباس کی اس ویڈیو میں



