جب شراب کی دکان میں تیندوا گھس آیا

جب شراب کی دکان میں تیندوا گھس آیا
وقت اشاعت

انڈین ریاست راجستھان کے شہر ٹونک میں ایک تیندوے نے شراب کی دکان میں گھس کر ملازمین پر حملہ کر دیا۔ پانچ گھنٹے کی کوشش کے بعد تیندوے کو بےہوشی کا ٹیکہ لگا کر قابو کیا گیا۔