خاتون جن کے پاس ہر موقعے کے لیے ایک نئی ناک ہے

،ویڈیو کیپشنخاتون جن کے پاس ہر موقعے کے لیے ایک نئی ناک ہے
خاتون جن کے پاس ہر موقعے کے لیے ایک نئی ناک ہے
وقت اشاعت

جین ہارڈمین، 48 سالہ، برطانیہ کے علاقے وورسٹرشائر سے تعلق رکھتی ہیں۔ انہیں ایک نایاب آٹو امیون بیماری کی تشخیص ہوئی، جس کے باعث 2017 میں ان کی ناک نکال دی گئی۔ اب ان کے پاس 10 سے زیادہ مختلف مصنوعی ناک ہیں، جن میں ایک ایسی ناک بھی شامل ہے جسے وہ ’ڈرنک نوز‘ کہتی ہیں۔ یہ ناک اس وقت ان کی جلد کی رنگت سے میل کھاتی ہے جب شراب پینے کے بعد ان کا چہرہ سرخ ہو جاتا ہے۔