دھرمیندر کی محبوبہ کون ہیں؟

،آڈیو کیپشندھرمیندر کے مطابق ان کی صحت کا راز محبت ہے
وقت اشاعت

اس ہفتے پرسنیلٹی آف دی ویک ہیں بالی وڈ کے اداکار دھر میندر۔ ’دل بھی تیرا ہم بھی تیرے‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والے دھرمیندر کہتے ہیں کہ شہرت نہیں محبت اُن کا سرمایہ ہے۔