شوبز راؤنڈ اپ: پرینیتی چوپڑا نے کس چیز کے لیے کمر کس لی ہے؟

،آڈیو کیپشنپرینیتی چوپڑا نے کس چیز کے لیے کمر کس لی ہے؟
وقت اشاعت

پرینیتی چوپڑا نے کس چیز کے لیے کمر کس لی ہے اور ٹائیگر شیروف 70 کی دہائی کا کونسا گانا نئے تڑکے کے ساتھ لے کر آرہے ہیں، شوبز راؤنڈ اپ میں آج یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔۔