درہ آدم خیل میں فاٹا کی پہلی یونیورسٹی
وقت اشاعت
پاکستان میں وفاق کے زیرِانتظام قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں فاٹا کی پہلی یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں ان دنوں داخلے جاری ہیں اور تدریس کا آغاز 24 اکتوبر 2016 کو ہو گا۔ رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ