نواز شریف: جج صاحبان کا بغض کل الفاظ میں سامنے آ گیا

،ویڈیو کیپشنجج صاحبان بغض سے بھرے بیٹھے ہیں: نواز شریف
وقت اشاعت

احتساب عدالت سے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے بدھ کے روز جاری کیے جانے والے فیصلے کے بارے میں بات کی۔