کراچی کے ساحل سمندر پر بکھرا طبی فضلہ

،ویڈیو کیپشنکراچی کے ساحل سمندر پر بکھرا طبی فضلہ
وقت اشاعت

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کی صبح اس خبر سے ہوئی کہ کلفٹن کے ساحل پر بڑی تعداد پر طبی فضلہ پھیلا ہوا ہے، لوگ وہاں کا رخ نہ کریں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی نظریں اس پر کیسے گئیں اور پھر کیا ہوا۔ دیکھیے کراچی سے محمد نبیل کی ڈجیٹل رپورٹ۔