الیکٹرک بائیک: ’ای بائیک خریدیں یا پیٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں‘
وقت اشاعت
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں دو اداروں کے باہمی اشتراک سے پاکستان میں برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ دیکھیے ہمارے ساتھی عمیر سلیمی اور وقاص انور کی ڈیجیٹل ویڈیو۔


