انڈیا میں قید و بند کی صعوبتوں سے بازیاب کرائے گئے ہاتھیوں کا پہلا ہسپتال
وقت اشاعت
انڈیا میں قید کیے جانے والے سینکڑوں ہاتھیوں کو صحت کے مختلف مسائل کا سامنا ہے اور اب انھیں قید سے بازیاب کرانے کے بعد ایک خصوصی ہسپتال میں ان دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔



