راجی: سوال پوچھنے میں شرم کیسی

،ویڈیو کیپشنصبا خالد کارٹون فلمز اور موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے خواتین کے مسائل کو اجاگر کرتی ہیں
وقت اشاعت

عورت راج کی سربراہ صبا خالد کارٹون فلمز اور موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے خواتین کے مسائل کو اجاگر کرتی ہیں جس کے بعد لڑکیاں ان مسائل پر بات کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔