پاکستانی بیٹسمین اسد شفیق اپنی نئی بیٹنگ پوزیشن سے کتنے مطمئن ہیں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستانی بیٹسمین اسد شفیق اپنی نئی بیٹنگ پوزیشن سے کتنے مطمئن ہیں؟
وقت اشاعت

پاکستانی بیٹسمین اسد شفیق سے ہمارے ساتهی عبدالرشید شکور نے ابوظہبی میں گفتگو کی اور ان سے پہلا سوال یہ پوچها کہ وہ اپنی نئی بیٹنگ پوزیشن سے کتنے مطمئن ہیں؟