’پی ایس ایل کی ٹرافی کوئٹہ لے کر آئیں گے‘

،ویڈیو کیپشن’پی ایس ایل کی ٹرافی کوئٹہ لے کر آئیں گے‘
وقت اشاعت

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کوچ معین خان نے کراچی کے بین القوامی ہوائی اڈے پر اپنی ٹیم کے بارے میں گفتگو کی۔