کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ناٹنگھم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں

،ویڈیو کیپشن’اللہ سے امید ہے اچھے نتائج آئیں گے‘
وقت اشاعت

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز جمعے کے روز ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کر رہی ہے۔ دیکھیے کھلاڑی اور کوچ اس میچ سے پہلے کیسے تیاری کر رہے ہیں۔۔۔ ہمارے ساتھی رشید شکور اور فرقان الٰہی کی رپورٹ میں۔