فرانس میں آتشزدگی، رہائشی کیمپ تباہ
وقت اشاعت
شمالی فرانس میں ایک کمیپ میں آتشزدگی کے باعث پندرہ سو افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈنکرک کے قریب لگنے والی اس آگ کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوئے۔