’ریڈیو، تھیٹر، اور اینکرنگ نے اچھا اداکار بنایا ہے‘

وقت اشاعت

اداکار، اینکر اور موسیقار انوشمن کمار ہیں اس ہفتے کی بی بی سی پرسنلیٹی آف دی ویک۔ ان کا کہنا ہے کہ ریڈیو، تھیٹر، اور اینکرنگ کی وجہ سے وہ ایک اچھے اداکار بنے۔