آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج
لائیو, امریکی وزیرِ دفاع کی ایران کو تنبیہ: ’دانشمندی سے فیصلہ کریں‘ ورنہ امریکہ کے پاس دوبارہ جنگی کارروائیوں کی مکمل صلاحیت ہے
امریکی وزیرِ دفاع کی ایران کو تنبیہ: ’دانشمندی سے فیصلہ کریں‘ ورنہ امریکہ کے پاس دوبارہ جنگی کارروائیوں کی مکمل صلاحیت ہے
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کو ’دانشمندی سے فیصلہ کرنا چاہیے‘ ورنہ امریکہ کے پاس دوبارہ جنگی کارروائیاں شروع کرنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔ ادھر پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی ہے۔
