آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سری لنکا میں چارپائی اٹھا کر دوڑنے کا انوکھا مقابلہ
سری لنکا میں چارپائی اٹھا کر دوڑنے کا انوکھا مقابلہ
وقت اشاعت
سنہالا اور تمل نئے سال کے موقع پر ہونے والی یہ دوڑ مقامی افراد کے چارپائیاں کندھے پر اٹھا کر فروخت کے لیے ملک کے دیگر علاقوں تک لے جانے کی روایت کی یاد میں شروع ہوئی۔