جب نوعمر لائف گارڈ نے 10 سالہ بچے کی جان بچائی
جب نوعمر لائف گارڈ نے 10 سالہ بچے کی جان بچائی
وقت اشاعت
کیلیفورنیا میں ساحل پر چہل قدمی کرنے والے شخص کی بنائی گئی ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب 16 سالہ لائف گارڈ رائڈر ولیمز نے سانتا کروز میں سیبرائٹ سٹیٹ بیچ پر ایک 10 سالہ لڑکے کو سمندر کی بپھری لہروں سے بچایا۔



