92 سالہ ڈاکٹر سوری جو 60 برس سے خدمات انجام دے رہی ہیں
92 سالہ ڈاکٹر سوری جو 60 برس سے خدمات انجام دے رہی ہیں
وقت اشاعت
ڈاکٹر سوری سری متی جنوبی انڈیا کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی 92 سالہ ماہرِ امراضِ نسواں ہیں، جو گزشتہ 60 برس سے طب کے شعبے میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اپنے طویل کیریئر کے دوران وہ ایک ہی خاندان کی خواتین کی تین نسلوں کا علاج کر چکی ہیں۔وہ اب بھی آپریشن کرتی ہیں اور ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔



