بلی کی مدد سے منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام

،ویڈیو کیپشنبلی کی مدد سے جیل سے سمگلنگ کی کوشش ناکام
بلی کی مدد سے منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
وقت اشاعت

روس کے علاقے نزہنی نووگراڈ میں جیل حکام نے جب بلی کو پکڑا تو اس کے گلے میں کپڑے کے دو پٹے موجود تھے جن میں منشیات چھپائی گئی تھیں۔