ویمبلی میں دلجیت کا کنسرٹ اور ’پنجابی آ گئے‘ کے نعرے

،ویڈیو کیپشنویمبلی میں دلجیت کا کنسرٹ اور ’پنجابی آ گئے‘ کے نعرے
ویمبلی میں دلجیت کا کنسرٹ اور ’پنجابی آ گئے‘ کے نعرے
وقت اشاعت

پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا لڑکا جب دنیا کے مشہور ترین ویمبلی سٹیڈیم، لندن میں ہاؤس فل کنسرٹ کرنے کا اپنا خواب پورا ہوتا دیکھتا ہے تو کیسا محسوس کرتا ہے۔ ہم نے اس کنسرٹ سے پہلے یہ سوال پوچھا دلجیت دوسانجھ سے۔