دریا سے ملنے والا دوسری عالمی جنگِ کا بم کیسے تباہ کیا گیا؟

،ویڈیو کیپشندوسری جنگِ عظیم کا بم، دریا کی سطح ریکارڈ حد تک کم ہونے کے بعد ظاہر
دریا سے ملنے والا دوسری عالمی جنگِ کا بم کیسے تباہ کیا گیا؟
وقت اشاعت

دیکھیں کہ دوسری عالمی جنگِ کا یہ بم کس طرح دھماکے سے تباہ کیا گیا، جو دریا کی سطح ریکارڈ حد تک کم ہونے کے بعد سامنے آیا تھا۔ بم ناکارہ بنانے والے ماہرین نے اس آلے کو نکالا اور محفوظ طریقے سے ایک دوسری جگہ منتقل کیا، جہاں اسے کنٹرول شدہ دھماکے کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔