سمندری طوفان ’ڈولفن‘: تیز ہواؤں سے ٹرک اُلٹ گیا

،ویڈیو کیپشنڈولفن ٹائیفون: تیز ہواؤں سے ٹرک الٹ گیا
سمندری طوفان ’ڈولفن‘: تیز ہواؤں سے ٹرک اُلٹ گیا
وقت اشاعت

عینی شاہد کی بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 9 اگست کو مشرقی چین میں سمندری طوفان ’ڈولفِن‘ کے ساحل سے ٹکرانے کے دوران تیز ہواؤں نے ایک ٹرک کو الٹ دیا۔

شدید بارشوں اور طاقتور ہواؤں کے باعث پورے علاقے میں آمد و رفت کا نظام متاثر ہوا ہے اور تقریباً ایک ہزار پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ چینی حکام نے 10 لاکھ سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔